ڈیجیٹل ترقی کے باوجود ڈیجیٹل رسائی بدستور چیلنج شائع 08 جولائ 2026 10:49am ملک کا آئی ڈی آئی اسکور 2025 میں 56.4 سے بڑھ کر 2026 میں 67.7 ہو گیا، جو سالانہ بنیاد پر 20 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے