ٹیلی میٹری سسٹم، سندھ اور بلوچستان کا تنازع بڑھ گیا شائع 01 دسمبر 2025 10:27am سندھ کے فوکل پرسن نے گزشتہ ہفتے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) میں ہونے والی پروجیکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی کی اہم میٹنگ کا بائیکاٹ کردیا