حکومت سے اندرونی آبی گزرگاہوں کے ٹرانسپورٹ کی اتھارٹی کے قیام کا مطالبہ شائع 12 جولائ 2026 01:58pm آبی ٹرانسپورٹ ایک عملی معاشی ضرورت ہے جو لاجسٹکس کے اخراجات، ایندھن کی بچت اور برآمدات کو بہتر بنا سکتی ہے، میاں زاہد حسین
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور