مہنگائی حد میں برقرار شائع 08 فروری 2026 11:57am پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے لیے ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی) صرف 0.30 فیصد رہا