مالی سال 2027 : جی ڈی پی شرح نمو 4 فیصد تک بڑھانے کا عزم شائع 01 جون 2026 04:38pm متوقع جی ڈی پی شرح نمو زرعی، صنعتی اور خدمات کے شعبوں کی بہتر کارکردگی کے باعث حاصل ہونے کی توقع