صنعتی جدید کاری، وزیراعظم کی وزارتوں کو ماہرین سے مشاورت کی ہدایت شائع 03 جون 2026 09:54am طویل المدتی معاشی منصوبہ بندی کو عوامی فلاح، قومی خوشحالی اور ساختی مضبوطی پر مبنی ہونا چاہیے، شہباز شریف