ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی نے منگل کی رات دیر گئے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر بتایا کہ سیگی کے علاقے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ایجنسی کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 38 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں
حکومتی قرضے کے تازہ ترین تخمینے کے مطابق فی کس قرض کا بوجھ بڑھ کر تقریباً 3 لاکھ روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ مالی سال 2020-21 کے اختتام پر یہ سطح اس کے لگ بھگ نصف تھی
ضرورت اس امر کی ہے کہ مالی سال 2025-26 اور آئندہ برسوں میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4 فیصد سے تجاوز نہ کرے
قدرتی آفات سے سری لنکا، انڈونیشیا، ملائشیا، تھائی لینڈ اور ویتنام میں کم از کم 1812 افراد نے جانیں گنوائیں ، صرف سری لنکا میں طوفان سے 618 ہلاکتیں ہوئیں