اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 14 ملین ڈالر بڑھ کر 17.06 ارب ڈالر ہوگئے شائع 13 اگست 2026 08:09pm 7 اگست تک ملک کے مجموعی مائع زرمبادلہ ذخائر 22.498 ارب ڈالر رہے