بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود مئی کے آخر تک بند رہے گی شائع 21 اپريل 2026 12:23pm نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ پابندی اب 24 مئی کو صبح 4:59 بجے تک برقرار رہے گی۔