بھارتی اے آئی سمٹ کو بڑا جھٹکا، بل گیٹس دستبردار، تقریب بدانتظامی اور افراتفری کا شکار شائع 19 فروری 2026 11:03am محض چند روز قبل فاؤنڈیشن نے ان کی عدم شرکت کی افواہوں کو مسترد کردیا تھا