وزیراعلیٰ پنجاب اور متحدہ عرب امارات کی ڈیمیک گروپ کے درمیان سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال شائع 08 جنوری 2026 01:50pm ملاقات کے دوران، دونوں فریقین نے عوامی اور تجارتی اثاثوں کی ٹوکنائزیشن کو جلد از جلد عملی شکل دینے پر اتفاق کیا
عالمی معیار کے فائیو اسٹار ہوٹل کیلئے بین الاقوامی بولی شروع شائع 07 دسمبر 2025 02:12pm سی بی ڈی پنجاب نے 41 کنال پر عالمی معیار کے پانچ ستارہ ہوٹل اور ملٹی یوز کمپلیکس کے لیے بین الاقوامی بولی کا آغازکیا ہے