گلوبل انرجی الائنس کا 2028 تک بھارت کے بجلی کے گرڈز کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے 10 کروڑ ڈالر جمع کرنے کا ہدف شائع 18 فروری 2026 01:09pm جی ای اے پی پی فلاحی ادارہ ہے جسے راک فیلر فاؤنڈیشن، آئی کے ای اے فاؤنڈیشن اور بیزوس ارتھ فنڈ کی حمایت حاصل ہے