وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت پیش رفت، مالیاتی استحکام، زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور برآمدات پر مبنی پائیدار ترقی کے لیے حکومتی عزم کو اجاگر کیا۔
ورلڈ بینک سرمایہ کاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اقدامات کر رہا ہے تاکہ عالمی سطح پر موجود 280 ٹریلین ڈالر کے سرمائے کو متحرک کیا جاسکے اور ترقی پذیر معیشتوں کو نجی شعبے کے سرمایہ کاروں کے لیے مزید پرکشش بنایا جاسکے
پاکستان اور عالمی بینک نے انسانی سرمایہ، صحت اور مہارتوں کے فروغ سے متعلق اہم ترقیاتی منصوبوں پر تبادلۂ خیال کیا، جن کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع اور خدمات کی فراہمی کو مزید بہتر بنانا ہے