ترکیہ کی بڑی تعمیراتی کمپنی پاکستان کے انفرااسٹرکچر منصوبوں میں سرمایہ کاری کی خواہاں شائع 29 نومبر 2025 01:20pm وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی اچ ہولڈنگ کے وفد سے ملاقات، پاکستان کے انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ کیا