ملک کے 24 شہروں میں فائیو جی کی 1,782 سائٹس نصب کردی گئیں اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2026 03:14pm جاز 1,015 مقامات کے ساتھ سرفہرست، زونگ 640 مقامات کے ساتھ دوسرے نمبر پر
ایم کیو ایم پاکستان کا ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 03:45pm نئے صوبوں کی تجویز سندھ کو تقسیم کرنے کے لیے نہیں، یہ وقت کی اہم ضرورت، اس مقصد کے لیے قومی مکالمہ کیا جانا چاہیے، پریس کانفرنس
بارش سے کراچی کا موسم خوشگوار، گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 01 اگست 2026 04:01pm بارش کے بعد درجہ حرارت اور حبس میں کمی کے باعث شہریوں نے ٹھنڈے اور خوشگوار موسم کا لطف اٹھایا
بجٹ بحث : وزیر اطلاعات کا تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکسوں میں بڑے ریلیف پر اظہار خیال اپ ڈیٹ 14 جون 2026 09:21pm قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث اگلے مرحلے میں داخل، حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تند و تیز جملوں کا تبادلہ
آئی پی ایل ڈیبیو پر ہنگے کا ریکارڈ : پہلے ہی اوور میں تین وکٹیں، سن رائزرز نے رائلز کو ہرا دیا شائع 14 اپريل 2026 01:04pm سن رائزرز کی پانچ میچوں میں دوسری فتح، پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی
کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری؛ حادثات میں 4 افراد جاں بحق، شہر میں رین ایمرجنسی نافذ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:11pm کورنگی، صدر، نارتھ ناظم آباد، گلشنِ معمار، گلشنِ اقبال، شارع فیصل، ماڑی پور سمیت دیگرعلاقوں کی سڑکیں زیر آب,3 افراد زخمی
کراچی، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش اور آندھی/گرج چمک کی پیشگوئی شائع 30 مارچ 2026 06:01pm سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بڑے اضلاع متاثر ہوں گے، محکمہ موسمیات
رمضان المبارک سے قبل کراچی، حیدرآباد اور کوئٹہ میں بارش اور تیز ہواؤں کا امکان اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 11:49pm محکمہ موسمیات نے شمالی بلوچستان، ڈی آئی خان اور ڈی جی خان کے لیے ژالہ باری کی وارننگ بھی جاری کر دی
نپاہ وائرس کے بھارت سے باہر پھیلنے کا خطرہ کم ہے، عالمی ادارہ صحت شائع 30 جنوری 2026 01:52pm بھارت میں دو افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد ہانگ کانگ، ملائشیا، سنگاپور، تھائی لینڈ اور ویتنام نے ہوائی اڈوں پر سخت چیکنگ شروع کر دی ہے
سیفکو گروپ کا عزم نو کے ساتھ 2026 کا استقبال : خواتین کی معاشی شمولیت اور پائیدار ترقی کو وژن قرار دے دیا شائع 05 جنوری 2026 02:17pm بنگلہ دیش، بھارت اور نیپال میں خواتین کی لیبر فورس میں شمولیت 30 سے 45 فیصد ، پاکستان اس دوڑ میں پیچھے ، ڈاکٹر سلیمان ابڑو
مسابقی کمیشن نے جے ایس ہوٹل ریٹ کو ایلیٹ ہاسپٹیلیٹی وینچرز کے حصول کی منظوری دے دی شائع 01 دسمبر 2025 01:09pm منظوری کمپیٹیشن ایکٹ، 2010 کی دفعہ 11 اور کمپیٹیشن (انضمام کنٹرول) ریگولیشنز 2016 کے تحت دی گئی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور