پہلا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، سیزیز میں ایک صفر کی برتری شائع 09 اگست 2025 12:24pm 281 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم نے 49 ویں اوور میں ہدف حاصل کیا