حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم شائع 17 مارچ 2026 05:17pm اعلیٰ سطح کا اجلاس، بین الاقوامی فنڈز کی تمام تر منتقلی صرف بینکنگ اور دیگر قانونی ذرائع سے کرنے کے عزم کا اعادہ