پاکستان نئی بنگلہ دیشی حکومت کے ساتھ اقتصادی اور دفاعی تعاون بڑھانے کا خواہشمند شائع 13 فروری 2026 04:02pm صدرآصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی طارق رحمان کو عام انتخابات میں بھاری اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد
بنگلہ دیش کی بی این پی نے تاریخی انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرلی شائع 13 فروری 2026 12:27pm الیکشن میں بی این پی اور اس کے اتحادیوں نے299 میں سے 212 نشستیں حاصل کیں