پاراماؤنٹ اسکائی ڈانس کی 108.4 ارب ڈالر کی پیشکش، نیٹ فلکس-وارنر بروز ڈیل میں نئی پیچیدگیاں شائع 09 دسمبر 2025 01:10pm نیٹ فلکس نے گزشتہ جمعہ کو پاراماؤنٹ اور کامکاسٹ کے ساتھ کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی بولی کی جنگ میں کامیابی حاصل کی تھی