ہانگ کانگ آتشزدگی میں 151افراد کی ہلاکت، حکومت کا آزادانہ تحقیقات کا حکم شائع 02 دسمبر 2025 02:01pm 30 ابھی تک لاپتہ ہیں، پولیس نے غفلت کے شبہے میں 13 افراد کو حراست میں لیا ہے
ہانگ کانگ میں آتشزدگی، ہلاکتیں 146 تک پہنچ گئیں، سرچ آپریشن جاری شائع 01 دسمبر 2025 03:34pm ہلاک ہونے والوں میں انڈونیشیا کی کم از کم نو گھریلو ملازمائیں اور فلپائن کی ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
ہانگ کانگ آتشزدگی سانحہ، ہلاکتیں 94 تک پہنچ گئیں، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن اختتام کے قریب شائع 28 نومبر 2025 09:43am آٹھ ٹاورز پر مشتمل یہ کمپلیکس، جہاں 4,600 سے زائد افراد رہائش پذیر تھے، مرمت کے عمل سے گزر رہا تھا