میسی چوٹ کے باعث میچ ادھورا چھوڑ کر باہر، ورلڈ کپ میں شرکت پر نظریں شائع 25 مئ 2026 12:31pm اتوار کے میچوں کے بعد ایم ایل ایس میں چھ ہفتوں کا وقفہ شروع ہو گیا جبکہ فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے شروع ہو کر 19 جولائی تک جاری رہے گا