ہاؤسنگ فنانس: اسٹیٹ بینک کی بینکوں کو 3 ہفتوں میں قرض منظور کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 30 اپريل 2026 12:06pm ایسی جائیدادیں جن کی مارکیٹ مالیت 50 لاکھ روپے تک ہوان کی جانچ کے لیے بینک یا ایچ بی ایف سی ایل اپنے اندرونی ذرائع استعمال کرسکتے ہیں
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا