تونسہ میں ایک سال کے دوران 331 بچے ایچ آئی وی کا شکار شائع 15 اپريل 2026 12:43pm بی بی سی آئی ٹیم کی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹی ایچ کیو اسپتال تونسہ میں غیر محفوظ طبی طریقہ کار کے باعث انفیکشن میں اضافہ ہوا