پنجگور میں آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک شائع 10 اگست 2026 01:51pm ذرائع کے مطابق یہ کارروائی جاری آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت پنجگور کے علاقوں سرکانی اور چیڈگی میں کی گئی