ایران میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چار افراد ہلاک شائع 24 فروری 2026 01:46pm حادثے میں ہیلی کاپٹر کا پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت زمین پر موجود دو پھل فروش جان کی بازی ہار گئے