ناقص تخمینے، غیر یقینی فنڈز اور حد سے زیادہ مرکزیت، ورلڈ بینک نے صحت بجٹ نظام پر سوال اٹھا دیے شائع 06 ستمبر 2025 11:33am ورلڈ بینک نے پاکستان کے صحت کے بجٹ سازی نظام میں سنگین خامیوں کی نشاندہی کی ہے، جن میں ناقص لاگت کے تخمینے، فنڈز کے...