ہانگ کانگ: اپارٹمنٹ میں آگ سے 44 افراد ہلاک، سینکڑوں لاپتہ، تین افراد گرفتار شائع 27 نومبر 2025 10:13am تعمیراتی کمپنی کے تین افراد، دو ڈائریکٹرز اور ایک انجینئرنگ کنسلٹنٹ، کو قتل کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے