سام سنگ کا ویتنام میں 1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے چِپ ٹیسٹنگ پلانٹ لگانے کا منصوبہ شائع 27 مئ 2026 03:33pm نئی فیکٹری کی تعمیر ہنوئی سے 60 کلومیٹر شمال میں شروع ہوچکی ہے