پاکستان پیٹرولیم نے ہالا بلاک میں ویل پر ورک اوور مکمل کر لیا شائع 25 نومبر 2025 10:32am ایڈم ویسٹ ایکس ون ویل، جو ایڈم ویسٹ فیلڈ کا واحد ویل ہے، نے ستمبر 2014 میں لوئر گورو فارمیشن میں ہائیڈروکاربنز دریافت کیے تھے اور جون 2015 میں پیداوار شروع کی تھی۔