شائقین کے ووٹوں سے منتخب ورلڈ کپ ڈریم ٹیم میں ووزنہا اور ہالاند شامل شائع 23 جولائ 2026 05:12pm ہالاند نے ناروے کو پہلی بار ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل تک پہنچانے کے بعد فارورڈز کے لیے ڈالے گئے ووٹوں میں 27.5 فیصد ووٹ حاصل کیے