ٹرمپ کی بھاری فیس کی تجویز، بھارتی آئی ٹی ادارے کی امریکا سے ایچ ون بی ویزا کے فوائد مدنظر رکھنے کی اپیل
- ایک لاکھ ڈالر سے زائد ایچ ون بی ویزا فیس کی تجویز پر ناسکام کو تشویش، ادارے نے امریکی ہنرمند افرادی قوت کی ضروریات پوری کرنے میں پروگرام کی اہمیت اجاگر کردی

























