فائرنگ کے واقعے نے آسٹریلیا کے تین دہائیوں پر محیط اسلحہ کنٹرول نظام پر سوالات اٹھا دیے شائع 15 دسمبر 2025 09:36am اس واقعے کے بعد یہ سوال شدت سے اٹھنے لگے ہیں کہ آیا موجودہ گن کنٹرول قوانین اب بھی بدلتے ہوئے حالات کے لیے موزوں ہیں یا نہیں