خلیجی ممالک نے ایران کے ساتھ اجلاس منسوخ کردیا، حوثیوں کا سعودی عرب پر نیا حملہ شائع 14 ستمبر 2026 09:44pm سعودی عرب پر حوثیوں کے نئے حملوں سے مشرقِ وسطیٰ کی جنگ مزید شدت اختیار کرگئی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ اور آبنائے ہرمز جیسی اہم بحری گزرگاہوں کو خطرات لاحق ہوگئے
عمان نے آبنائے ہرمز پر رضاکارانہ فیس کے منصوبے کی ایران کو خلیجی حمایت کے ساتھ پیشکش کر دی شائع 28 جولائ 2026 09:12pm تنازع کے باعث آبنائے ہرمز سے تجارت میں پیدا ہونے والی رکاوٹ ختم کرنے کی غرض سے پیش کی گئی عمانی تجاویز پر تہران نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا
آبی وسائل کا ناقص انتظام شائع 27 جولائ 2026 04:27pm پاکستان کو پانی کی قلت سے زیادہ آبی وسائل کی بدانتظامی کا بحران درپیش ہے، جس کا واحد حل شفاف حکمرانی، پائیدار انتظام اور بلاامتیاز احتساب ہے۔
پاکستان کے زرمبادلہ کے استحکام کا سراب شائع 04 جولائ 2026 04:18pm دنیا کا کوئی بھی ملک مستقل بنیادوں پر اپنے ادائیگیوں کے توازن کی مالی ضروریات بیرونِ ملک مقیم اپنی افرادی قوت کے سپرد نہیں کر سکتا
امریکہ ایران مستقل امن منصوبہ، مصر اور پاکستان مل کر کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر بدر عبدالعاطی شائع 18 اپريل 2026 03:04pm خلیجی ریاستوں کے تحفظ اور توانائی کی منڈیوں، سپلائی چینز اور غذائی تحفظ کو مستحکم کرنے کی اہمیت پر بھی زور
ٹرمپ نے پاکستان کی درخواست پر ایران پر حملے روک دیے، دو ہفتوں کی جنگ بندی کا اعلان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 12:02pm یہ معاہدہ اس شرط سے مشروط ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور گیس کی ترسیل پر اپنی پابندی معطل کرے، امریکی صدر
مشرق وسطیٰ کی جنگ میں توانائی بحران کے باعث بنگلہ دیش میں ایندھن کی راشننگ کا آغاز شائع 08 مارچ 2026 10:03pm 17 کروڑ آبادی والا ملک اپنی تیل اور گیس کی ضروریات کا 95 فیصد حصہ درآمد کرتا ہے
ماہی گیری کی برآمدات پھلوں اور سبزیوں سے آگے، حجم 5 کروڑ ڈالر اپ ڈیٹ 03 جنوری 2026 01:55pm حکومت نجی شعبے کے ساتھ مل کر بجلی کی مسلسل قلت اور توانائی کی بلند قیمتوں سے نمٹنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، جنید انور چودھری
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
ٹرمپ کا ایران کی ناکہ بندی برقرار رکھنے پر اصرار، تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی کمی کا امکان
کوپ 31 : وزیراعظم شہباز شریف کا موسمیاتی مالی معاونت گرانٹس کی صورت میں فراہم کرنے اور فنڈز بڑھانے پر زور