یورپی یونین اور خلیجی ممالک نے حوثی حملوں کے بعد ریاض سربراہی اجلاس ملتوی کر دیا شائع 16 اکتوبر 2026 12:03am سعودی عرب پر حوثیوں کے بڑھتے ہوئے حملوں کے باعث یورپی یونین اور خلیجی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ملتوی، علاقائی سلامتی کے چیلنجز نمایاں ہوگئے
لیپ 2026 : پاکستانی ایڈٹیک اسٹارٹ اپ ایڈورسٹی کو ریپڈِو سے اسٹریٹجک سرمایہ کاری حاصل شائع 03 ستمبر 2026 03:26pm سعودی عرب کے اہم ٹیکنالوجی اور جدت کے ایونٹ میں دونوں کمپنیوں نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
پاکستان کے بیرونی معاشی استحکام کی حقیقت توقع سے زیادہ نازک شائع 20 جولائ 2026 01:48pm چند خلیجی ممالک کی ترسیلاتِ زر پر حد سے زیادہ انحصار معیشت کے لیے خطرناک ہے، کیونکہ متبادل برآمدات دستیاب نہیں ہیں
خلیجی بندرگاہوں پر تاخیر، شپنگ رکاوٹیں اور بڑھتے لاجسٹکس اخراجات سے برآمدات کو دھچکا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2026 03:21pm شپنگ بحران سے نمک کی برآمدات سب سے زیادہ متاثر،فریٹ چارجز کئی گنا بڑھ گئے، اسماعیل ستار
ہوزری مینوفیکچررز کی دبئی انٹرنیشنل چیمبر کے ساتھ باضابطہ شراکت داری کی خواہش شائع 05 جون 2026 02:38pm دبئی چیمبر انٹرنیشنل کے چیف نمائندہ برائے پاکستان عبیر سلیم گل کی پی ایچ ایم اے ہاؤس کراچی میں عہدیداران سے ملاقات
برطانیہ کا کویت میں ’ریپڈ سنٹری‘ ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات کرنے کا فیصلہ شائع 03 اپريل 2026 06:42pm برطانوی وزیراعظم کا کویتی آئل ریفائنری پر رات گئے ڈرون حملے کی مذمت سے خطاب کا آغاز
پاکستان کا علاقائی امن کیلئے تعمیری کردارجاری رکھنے کا عزم شائع 03 اپريل 2026 03:01pm ایران کے خلاف حملوں سمیت خطے میں پیش آنے والے نہایت تکلیف دہ واقعات خطرناک کشیدگی اور بڑھتے ہوئے تناؤ کا باعث بنے ہیں، عاصم افتخار
مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کیلئے مذاکرات، ٹرمپ کا ایران کو سنجیدہ ہونے کا مشورہ شائع 26 مارچ 2026 06:38pm ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے، ورنہ واپسی کا راستہ نہیں بچے گا، امریکی صدر، فی الحال ہماری پالیسی صرف مزاحمت ہے، عباس عراقچی
اقوام متحدہ کی حقوق کونسل جمعے کو ایران میں اسکول پر حملے پر ہنگامی بحث کرے گی شائع 25 مارچ 2026 06:46pm کم از کم 165 افراد، جن میں اکثریت بچے ہیں، 28 فروری کو ایران کے اسکول پر حملے میں جاں بحق ہوئے
عرب اور اسلامی ممالک کا ایران سے برادر ممالک پر حملے روکنے کا مطالبہ شائع 19 مارچ 2026 05:24pm وزرائے خارجہ کا لبنان کی سلامتی، استحکام اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ
وزارت تجارت کا گوشت کی برآمدات پر اضافی چارجز پر کارروائی کا مطالبہ شائع 18 مارچ 2026 10:47am صنعتی نمائندگان کے مطابق یہ اضافی فیس تقریباً 180 ڈالر فی ٹن بنتی ہے
’غیر قانونی جارحیت‘ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کریں گے، اقوام متحدہ میں ایران کا اصرار شائع 16 مارچ 2026 11:19pm ”ایران ایسا ملک نہیں جو دباؤ، دھمکی یا غیر قانونی جارحیت کے آگے سر جھکا دے۔“ علی بحرینی
سٹی، اسٹین چارٹ نے دبئی کے دفاتر کو خالی کر دیا، خدشہ بڑھتے ہی ایچ ایس بی سی نے قطر کی شاخیں بند کر دیں شائع 11 مارچ 2026 11:52pm خطے میں جاری جنگ نے دبئی کی بین الاقوامی کاروباری اداروں کے لیے اعتماد کے قابل سب سے مضبوط اقتصادی مرکز ہونے کی پوزیشن کو متاثر کیا ہے جنگ سے سرمایہ فرار، ملازمتوں میں کمی اور کمپنیوں کے دیگر مقامات پر منتقل ہونے کے خدشات پیدا ہوئے، رائٹرز رپورٹ
تیل کا بحران: پاکستان اور بھارت ہائی رسک زون میں، معاشی مشکلات بڑھنے کا امکان شائع 09 مارچ 2026 12:33pm خام تیل کی قیمتوں میں پیر کو ابتدائی تجارت کے دوران تقریباً 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا
میگا پراجیکٹس اور ٹیکنالوجی کی مانگ، 2025 میں 5 لاکھ سے زائد پاکستانی سعودی عرب منتقل شائع 15 جنوری 2026 12:10pm 1972 سے اب تک تقریباً 76 لاکھ 90 ہزار پاکستانی ورکرز سعودی عرب منتقل ہوچکے
جولائی تا نومبر پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 19 فیصد اضافہ، حجم 1.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 09:43am نومبر میں آئی ٹی برآمدات 356 ملین ڈالر رہیں
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر