کیو ٹیک کا چینی کمپنی سے معاہدہ، لیتھیم بیٹریوں کی مقامی اسمبلنگ کا منصوبہ شائع 14 اکتوبر 2026 01:30pm *کیو ٹیک جدید لیتھیم بیٹریوں پر مبنی توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام متعارف کرانے اور مرحلہ وار ان کی مقامی اسمبلنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے