اسٹیٹ بینک نے بینکوں اور ڈی ایف آئیز کو گرین ٹیکسونومی کے مطابق پالیسیوں کو ڈھالنے کی ہدایت کردی شائع 11 دسمبر 2025 09:55am یہ ایک سائنسی بنیاد پر مبنی درجہ بندی کا نظام ہے جو ملک میں ماحول دوست اقتصادی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کی شناخت کے لیے تیار کیا گیا ہے