ریٹائرڈ ٹینس لیجنڈ نڈال نمائشی میچوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے شائع 16 ستمبر 2026 10:09pm رافیل نڈال اپنی اکیڈمی کی دسویں سالگرہ کی تقریب میں نمائشی میچوں کے لیے دوبارہ کورٹ میں اتریں گے