گرینڈ پیس جرگہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جامع حکمت عملی پر زور شائع 13 نومبر 2025 09:41am عارضی اقدامات سے آگے بڑھ کر مشترکہ اور پائیدار پالیسی وضع کرنے کا وقت آ گیا ہے، سہیل آفریدی