وزیر اعظم شہباز شریف کا ایندھن کی قیمتوں میں کمی کے لیے ملک بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی طرف منتقلی پر زور شائع 06 اپريل 2026 10:21pm یہ تبدیلی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کے درمیان ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے