گوگل نے قانونی اداروں کے لیے جیمنی اے آئی کو وسعت دے دی، جس سے کام کو مؤثر بنانے، اخراجات کم کرنے اور وکلا کو زیادہ اہم قانونی خدمات پر توجہ مرکوز کرنے میں مدد ملے گی
پاکستانی خاندانوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ طریقے سے آگے بڑھنے میں مدد دینے کے لیے گوگل نے جمعرات کو ڈیجیٹل پاسبان کے نام سے ایک قومی اقدام متعارف کرایا
اپنی پرانی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اب یوٹیوب خودکار طور پر اے آئی ویڈیوز پر لیبل لگائے گا، تاکہ ناظرین باخبر رہیں اور کرییٹرز اس فیصلے کو چیلنج بھی کر سکیں