ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا نتیجہ شائع 30 دسمبر 2025 06:30pm اس ہڑتال کے نتیجے میں مال برداری کے کرایوں میں شدید اضافہ ہوا ہے، 200 فیصد تک کا یہ اضافہ براہِ راست مہنگائی کی صورت میں صارفین پر منتقل کیا جا رہا ہے
کاروباری برادری کا ڈیمریج اور ڈیٹنشن چارجز معاف کرنے کا مطالبہ شائع 19 دسمبر 2025 02:09pm جبری تعطل کے دوران عائد ہونے والے ڈیمریج اور ڈیٹینشن چارجز ناقابلِ برداشت بوجھ بن گئے ہیں، کراچی چیمبر