ٹیکسٹائل سیکٹر کا انتباہ، گڈز ٹرانسپورٹ ہڑتال سے برآمدات متاثر ہونے کا خدشہ شائع 10 اگست 2026 07:00pm آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن اور پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا وزیراعظم شہباز شریف سے مداخلت کا مطالبہ