کام بند کرنے کی دھمکی کے بعد حکومت کا چینی تعاون سے چلنے والے تانبے اور سونے کے منصوبے کو مزید سیکیورٹی دینے کا عزم اپ ڈیٹ 15 جولائ 2026 07:48pm پاکستان میں کام کرنے والی تمام بین الاقوامی کمپنیوں کے منصوبوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، طلال چوہدری