سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی شائع 17 جنوری 2026 02:30pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4595 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی قیمت میں استحکام، چاندی 100 روپے مزید مہنگی شائع 16 جنوری 2026 12:42pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 4601 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کی کمی شائع 15 جنوری 2026 02:55pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر کی کمی سے 4601 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، نئے نرخ تاریخ کی بلند سطح پر شائع 14 جنوری 2026 01:35pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 43 ڈالر کے نمایاں اضافے سے 4638 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
عالمی منڈی میں سونا ریکارڈ سطح کے قریب، چاندی 90 ڈالر کی حد عبور کرگئی شائع 14 جنوری 2026 11:53am اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.9 فیصد اضافے سے 4,627.95 ڈالر فی اونس ہو گئی
سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 01:22pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کے اضافے سے 4595 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ایک تولہ سونا 3 ہزار 700 روپے مزید مہنگا شائع 10 جنوری 2026 02:13pm چاندی کی فی تولہ قیمت 270 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 465 روپے ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی شائع 08 جنوری 2026 01:01pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کی کمی سے 4438 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ملک میں فی تولہ سونا 1200 روپے سستا شائع 07 جنوری 2026 12:18pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 12 ڈالر کی کمی سے 4444 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ایک تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مزید مہنگا شائع 06 جنوری 2026 01:04pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ شائع 05 جنوری 2026 01:24pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,424 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 700 روپے کی بڑی کمی شائع 03 جنوری 2026 01:37pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 47 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4332 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ شائع 02 جنوری 2026 03:03pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر کے اضافے سے 4379 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سال کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی شائع 01 جنوری 2026 03:02pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 24 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4322 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
ملک میں فی تولہ سونا 2500 روپے سستا شائع 31 دسمبر 2025 03:44pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 25 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4346 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2025 08:54pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4371 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی شائع 29 دسمبر 2025 01:27pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 55 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4478 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری شائع 27 دسمبر 2025 04:44pm ایک تولہ سونا 4 لاکھ 75، چاندی 8 ہزار کی بلند سطح سے متجاوز
سونے اور چاندی کے نرخ میں آج پھر اضافہ شائع 26 دسمبر 2025 02:59pm ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزار 362 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا
سونا، چاندی مزید مہنگے، نئی قیمت تاریخی سطح پر جاپہنچی شائع 24 دسمبر 2025 12:43pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4505 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا
ایک تولہ سونا 8 ہزار 500 روپے مہنگا، نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 08:35pm دس گرام سونا 7 ہزار 288 روپے کے بھاری اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4 لاکھ روپے کی بلند سطح عبورکرگیا
سونے اور چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 07:33pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 62 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4400 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر جاپہنچا
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ شائع 20 دسمبر 2025 11:38am عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر کے اضافے سے 4338 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونا 2 ہزار 700 روپے مہنگا، چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 12:45pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر کے اضافے سے 4312 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونا 4 ہزار روپے سستا، چاندی کی قیمت میں استحکام شائع 16 دسمبر 2025 12:33pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 40 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4285 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ شائع 15 دسمبر 2025 02:59pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کے اضافے سے 4325 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ شائع 13 دسمبر 2025 03:39pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر کی کمی سے 4299 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
سونے کی قیمت میں 10 ہزار 700 روپے کا ہوشربا اضافہ، چاندی کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 08:10pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 107 ڈالر کے تاریخی اضافے سے 4319 ڈالر فی اونس کا ہوگیا
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ شائع 08 دسمبر 2025 12:39pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 16 ڈالر کے اضافے سے 4214 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2025 08:41pm عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر کےنمایاں اضافے سے 4221 ڈالر فی اونس کا ہوگیا