روس سے تیل کی خریداری پر بھارتی درآمدات پر ٹیرف میں نمایاں اضافہ کرینگے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 05 اگست 2025 10:32am امریکی صدر نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ وہ بھارت سے درآمدی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کریں گے