قومی ماہی گیری پالیسی ، 10 ارب ڈالر کا برآمدی صلاحیت بروئے کار لانے کا ہدف شائع 20 اگست 2026 12:10pm بحری شعبے میں کاروبار کے لیے طریقہ کار آسان بنایا جائے، وفاقی وزیر بحری امور
پاکستان کو سمندری حیاتیاتی تنوع اور پائیدار ماہی گیری کے لیے 3 ملین ڈالر جی ای ایف فنڈنگ موصول شائع 14 فروری 2026 08:24pm 1.2 ملین ڈالر حیاتیاتی تنوع کے اقدامات کے لیے، جبکہ 1.8 ملین ڈالر ساحلی اور سمندری ماحولیاتی نظام سے منسلک زمین کے انحطاط کے ازالے کے لیے مختص