رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی، بجٹ میں 2.1 ٹریلین روپے کا سرپلس ریکارڈ شائع 09 نومبر 2025 09:20am کل محصولات 6.2 ٹریلین روپے جبکہ مجموعی اخراجات 4.1 ٹریلین روپے رہے