پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت شائع 23 نومبر 2025 01:41pm ایسے اقدامات بین الاقوامی قوانین، متعلقہ اقوام متحدہ کی قراردادوں، اور حال ہی میں طے پانے والے شرم الشیخ امن معاہدے کی واضح خلاف ورزی ہیں، دفتر خارجہ