گیٹرون انڈسٹریز کا نووا فرنٹیئرز اور غنی اینڈ طیب کے ساتھ اسکیم آف ارینجمنٹ واپس لینے کا فیصلہ شائع 13 اگست 2025 10:51am گیٹرون انڈسٹریز لمیٹڈ (جی اے ٹی آئی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے نووا فرنٹیئرز لمیٹڈ (این ایف ایل) اور غنی اینڈ طیب...