ایس آئی ایف سی نے اسٹریٹجک ماچیکے تارو جبہ وائٹ آئل پائپ لائن کی منظوری کی راہ ہموار کر دی
- ماچیکے–تھلیان–تارو جبہ وائٹ آئل پائپ لائن (ایم ٹی ٹی۔ ڈبلیو او پی) ایک اسٹریٹجک توانائی منصوبہ ہے جس کا مقصد پاکستان کے تیل کی پائپ لائن نیٹ ورک کو کراچی سے خیبر تک وسعت دینا ہے




















